دلائی لاما اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلائی لاما اول
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1391ء[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1474ء (82–83 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سامژوبتسے ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (1 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
دلائی لاما دوئم 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  مصنف[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پہلا دلائی لامہ تبت کے وسطی علاقے گرومی روپا میں 1391میں پیدا ہوا۔ ان کا خاندانی نام پیماڈورجی تھا۔ انھوں نے تبتی زبان 14سال کی عمرمیں لکھنا اورپڑھنا سیکھی مذہبی تعلیمات کے پرچاراورروحانی قوتوں کے آشکارہونے پر 1411ء میں ان کا مذہبی نام گیدن دھرپا مشہور ہو گیا، انھوں نے مذہبی تعلیمات اورروحانیت کی بڑھوتری کے لیے 1416ء میں ایک اسکول قائم کیا اور باقاعدہ مذہبی تعلیم دینا شروع کردی، گیدن دھرپا کے اعلیٰ اصولوں اورتعلیمات کے باعث وہ جلد ہی ایک معزز اور اعلیٰ ہستی بن گئے اور1447ء تک بدھ مت کی تعلیمات کا سلسلہ پورے تبت تک پھیل گیا ان کا بنایاگیا اسکول بدھ ازم کی یونیورسٹی میں تبدیل ہو گیا انھوں نے بدھا کی تعلیمات اورفلسفہ پر 8 سے زائد کتابیں لکھی وہ بدھا کے عظیم استاد کے طورپرسامنے آئے، انھوں نے 1474ء میں 80سال کی عمرمیں وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118945890  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL16736A?mode=all — بنام: 1st Dalai Lama — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
  3. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/56711 — بنام: Dalai Lama I Dge-ʼdun-grub — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/848224 — بنام: Dge-ʻdun-grub — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P80