دلائی لاما دوم
دلائی لاما دوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (تبتی میں: Pema Dorje) | ||||||
پیدائش | سنہ 1476ء [1][2][3][4][5][6][7] نگامرینگ کاؤنٹی |
||||||
وفات | سنہ 1542ء (65–66 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
شہریت | شہنشاہ چین | ||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (2 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف [7] | ||||||
درستی - ترمیم |
دوسرے دلائی لاما گیدن گستاؤ 1475ء میں تبت کے وسطی علاقے کے ایک قصبہ تاناگ سکیمی میں ایک کسان خاندان کے گھر پیدا ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ انھوں نے جب بولنے کی صلاحیت حاصل کی تو انھوں نے اپنے والدین کوبتایا کہ اس کا نام پیماڈروجی ہے (پہلے دلائی لامہ کانام) اور وہ توسائی لانپوموسٹوروں میں رہنا چاہتے ہی۔ ں گیدن گستاؤ کے والد کواس وقت اپنے بچے پر مکمل یقین آیا جب انھوں نے خواب میں کچھ لوگوں کوسفید لباس زیب تن کیے دیکھا اورانہوں نے اس کے بیٹے کا نام گیدن دھرپا بتایا اورکہا کہ آپ کا بیٹا ماضی کی زندگی کی بہت زیادہ صلاحیت رکھتا ہے ،باپ نے اپنے بیٹے کا نام سان گئی پھل رکھا ،گیدن گستاؤ نے ابتدائی پرائمری تعلیم اپنے والد سے حاصل کی جب ان کی عمر11 سال تھی، 1448ء میں وہ دلائی لامہ کے منصب پرفائز ہو گیا اور بدھا کی تعلیمات کے فروغ کے لیے بے شمارخدمات انجام دیں۔ انھوں نے 67سال کی عمرمیں 1542ء میں وفات پائی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119264463 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL206502A?mode=all — بنام: 2nd Dalai Lama — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/149847 — بنام: Dalai Lama II Dge-ʼdun-rgya-mtsho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Dalai Lama II Dge-ʼdun-rgya-mtsho — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/332370 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Dge-'dun-rgya-mtsho — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810670078205606
- ^ ا ب آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/887664 — بنام: Dge-ʼdun-rgya-mtsho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P84