دلائی لاما دہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دلائی لاما دہم
10thDalaiLama.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 مارچ 1816  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 30 ستمبر 1837 (21 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لہاسا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
دلائی لاما (10 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png دلائی لاما نہم 
گیارہواں دلائی لاما  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

دسویں دلائی لاما تسلترم گستاؤ 1816ء میں لاتھنگ کھیام میں پیدا ہوئے۔ 1922ء میں انہیں دلائی لامہ نامزد کیا گیا اور ساتھ ہی ان کی تاج پوشی بھی کی گئی1826ء میں انہیں بدھ ازم کی تعلیم کے لیے خاص اسکول میں داخل کرادیا اس وقت ان کی عمرصرف 10 سال تھی 1831ء میں انہوں نے پوٹلہ پیلس کی نئی تعمیر کا حکم دیا جب وہ صرف 19سال کے تھے اچانک ان کی صحت خراب ہو گئی اوروہ1837ء میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: سی سی زیرو