مندرجات کا رخ کریں

دلائی لاما ششم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلائی لاما ششم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1683ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاوانج   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 نومبر 1706ء (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنگھائی   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (6  )
دلائی لاما پنجم  
 
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف [1]،  عالم مذہب [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان [2]،  چینی زبان [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [4]،  گیت [4]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چَھٹے دلائی لاما تسانگ یانگ گستاؤ، پانچویں دلائی لامہ کی وفات کے دن اور اُسی سال 1682ء میں من تیوانگ شہر میں پیدا ہوئے؛ پوٹلا پیلس کے حکم سے پانچویں دلائی لامہ کی وفات کو 15 سال تک خفیہ رکھا گیا اور ان 15 سالوں میں نئے آنے والے دلائی لامہ کی تلاش کی جاتی رہی اور بالآخر مذہبی راہنماؤں نے ایک ایسے لڑکے کو تلاش کر لیا جس میں چَھٹے دلائی لامہ کی صلاحیتیں اور خصوصیات موجود تھیں۔ اس لڑکے کو محل میں لایا گیا اور اس کو مذہبی تعلیم دی گئی اور 1697ء کو پوتلہ محل کے مذہبی راہنماؤں نے نوجوان کو دلائی لامہ کے منصب پر فائز کر دیا۔ اس مقصد کے لیے ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلیٰ سیاسی اور مذہبی راہنماؤں سمیت حکومتی اہلکاروں نے بھی شرکت کی. چَھٹے دلائی لامہ میں اعلیٰ درجہ کی انتظامی صلاحیت موجود تھی اور وہ عظیم شاعر اور لکھاری تھے۔ انھوں نے کئی نظمیں لکھیں 1706ء کو دلائی لامہ کو چین کے دورے کی دعوت دی گئی اور وہ راستے میں ہی وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119017644 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/031034683 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0254711 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0254711 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022