دلائی لاما نہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دلائی لاما نہم
Lungtok Gyatso.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1805  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 مارچ 1815 (10 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لہاسا،  پوٹالا محل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات نمونیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
دلائی لاما   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png دلائی لاما ہشتم 
دلائی لاما دہم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

نویں دلائی لاما 1805ء میں کھیام کے ایک چھوٹے سے گاؤں وان چوکھر میں پیدا ہوئے۔ انہیں آٹھویں دلائی لامہ کے بعد 1807ء میں دلائی لامہ کے طور پرنامزد کیا گیا 1810ء میں انہیں پوٹلہ پیلس لایا گیا اوران کی تاج پوشی کی گئی اورانہیں لاؤنگ ٹوک گستاؤ کانام دیا گیا لیکن بدقسمتی سے وہ زیادہ عرصہ زندہ رہے اورنو عمری ہی میں وفات پاگئے ان کی عمر وفات کے وقت صرف 19سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]