دلہہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دلہہ
گاؤں اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

دلہہ (انگریزی: Dullah) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] دلہہ ( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -32ہے)۔[2] دلہہ چکوال شہر سے شمال کی جانب تقریباً 37 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، دلہہ کے مغرب میں ڈھوک کاکیاں، ڈھوک گوندل، ڈھوک کُٹ، ڈھوک رانجھا، ڈھوک راجیاں، ڈھوک پروانہ اور ڈھوک پنالی، شمال میں چک کوکا، سوج، وندرا والی ڈھوک اور فتح جنگ مشرق میں، ڈھوک جبی، تھنیل کمال، بکھاری خورد، پنڈ اور گگھ جبکہ جنوب میں ڈبری، ڈنگی زیریں اور ڈنگی بالا واقع ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dullah" 
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf