دل کا پیدائشی نقص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دل کے پیدائشی مرض سے متاثر کے بچے کی تصویر کشی اور دل کی نقشہ سازی

دل کا پیدائشی نقص (انگریزی: Congenital heart defect) دل کے بنیادی ڈھانچے یا اس کی شرائین میں پیدائش کے وقت سے نقص ہے۔[1] اس کی نشانیاں اور علامات مخصوص طرز کے نقص پر منحصر ہوتی ہیں۔[2] اس کی علامات صفر سے لے جان لیوا ہونے تک ہو سکتی ہیں۔[1] اگر یہ موجود ہوں، تو ان میں تیز سانس، آسمانی رنگ کی جِلد، وزن میں بہت کم اضافہ، تھکاوٹ کا احساس ہیں۔[3] اس نقص سے سینے میں درد نہیں ہوتا۔[3] زیادہ تر دل کے پیدائشی نقص کسی دوسرے مرض سے غیر مربوط ہوتے ہیں۔[2] اس کی ایک پیچیدگی عَجزِ قلب ہو سکتی ہے۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "What Are Congenital Heart Defects?"۔ National Heart, Lung, and Blood Institute۔ جولائی 1, 2011۔ 13 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2015 
  2. ^ ا ب Shanthi Mendis، Pekka Puska، Bo Norrving، World Health Organization (2011)۔ Global Atlas on Cardiovascular Disease Prevention and Control (PDF)۔ World Health Organization in collaboration with the World Heart Federation and the World Stroke Organization۔ صفحہ: 3, 60۔ ISBN 978-92-4-156437-3۔ 17 اگست 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  3. ^ ا ب پ "What Are the Signs and Symptoms of Congenital Heart Defects?"۔ National Heart, Lung, and Blood Institute۔ July 1, 2011۔ 27 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2015