دل ہے کہ مانتا نہیں
Appearance
دل ہے کہ مانتا نہیں Dil Hai Ke Manta Nahin दिल है कि मानता नहीं | |
---|---|
![]() Cover of Dil Hai Ke Manta Nahin | |
ہدایت کار | مہیش بھٹ |
پروڈیوسر | گلشن کمار |
تحریر | رابن بھٹ Sharad Joshi |
ستارے | عامر خان پوجا بھٹ انوپم کھیر Tiku Talsania |
موسیقی | ندیم شراون |
سنیماگرافی | پراون بھٹ |
ایڈیٹر | Sanjay Sankla |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | Spark Worldwide (US), (DVD) |
تاریخ نمائش | 12 July 1991 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
دل ہے کہ مانتا نہیں 1991 میں بنائی گئی ایک بھارتی ہندی مزاحیہ رومانٹک ڈراما فلم ہے۔ اس کے پروڈیوسر گلشن کمار تھے جبکہ ہدایت کاری مہیش بھٹ کی تھی اس میں ان کی بیٹی پوجا بھٹ نے اہم کردار ادا کیا۔ سب سے اہم کردارعامر خان کا تھا۔ جبکہ معاون کرداروں میں انوپم کھیر، سمیر چترے اور تیکو تلسانیہ شامل تھے۔
یہ 1934 میں بنائی گئی ہالی وڈ فلم It Happened One Night کا بالی وڈ روپ تھا[1] جس اس سے قبل چوری چوری کے نام سے بھی بنایا گیا تھا۔ اس میں ایک امیر زادی کا ذکر ہے جو اپنے گھر کو ایک فلمی ستارے سے شادی کے لیے چھوڑ دیتی ہے اس لڑکی کی پھر ایک صحافی مدد کرتا ہے لیکن بعد میں یہ صحافی کو چاہنے لگتی ہے۔
یہ ایک کامیاب فلم تھی نیز اس دور میں پوجا بھٹ کے لیے بالی وڈ میں کامیاب آغاز فراہم کر گئی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Gautaman Bhaskaran (22 اگست 2003)۔ "Aping Hollywood"۔ The Hindu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-02
- ↑ Aamir Khan | Koimoi
زمرہ جات:
- 1990ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 1991ء کی فلمیں
- بھارتی رومانوی فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- مہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- ندیم - شہروان کی طرف سے رنز کردہ فلمیں
- ٹی-سیریز کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1991ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی فلموں کے بھارتی ریمیک
- بھارتی شارعی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- انٹر کلاس رومانس کے بارے میں فلمیں
- گھر سے بھاگنے والوں کے بارے میں فلمیں
- دیہاتی گھروں میں سیٹ فلمیں
- بھارتی اسکرو بال مزاحیہ فلمیں