دمشقی فولاد
Appearance
دمشقی فولاد اسلامی دھات سازوں کا بنایا ہوا خاص فولاد تھا جس سے انتہائی لچک دار تلواریں بنائی جاتی تھیں۔ یہ فن اب ناپید ہو چکا ہے اور جدید سائنس دان بھی اس راز کو پانے میں ناکام رہے ہیں۔[1]
- ↑ "Damascus steel"۔ new scientist۔ ج 213 شمارہ week 4 Feb, 2012: 45۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
![]() |
ویکی ذخائر پر دمشقی فولاد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |