مندرجات کا رخ کریں

دمن سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دامن سنگھ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش چندی گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد منموہن سنگھ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ گورشرن کور   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
اوپندر سنگھ ،  امرت سنگھ   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:مصنف|مصنفہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دمن سنگھ (4 ستمبر 1963ء) ایک بھارتی مصنفہ ہیں اور انھوں نے بہت سی کتابیں تصنیف کی ہیں۔ وہ بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی بیٹی ہیں۔ دامن سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے والد منموہن سنگھ کو اپنی خود نوشت لکھنی چاہیے۔[1] ان کا تعلق بھارت کی ریاست پنجاب سے ہے۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

1991ء میں ان کی شادی اشوک پٹنائک (1983ء بیچ کے آئی پی ایس آفیسر) سے ہوئی ہے جو بھارت کے قومی انٹلیجنس گرڈ (نیٹ گرڈ) کے سی ای او رہ چکے ہیں۔

کتابیں

[ترمیم]

دمن سنگھ نے انگریزی زبان میں بہت ساری کتابیں تصنیف کیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:

  • The Last Frontier: People And Forests In Mizoram (1996) ISBN 9788185419176
  • The Sacred Grove (2012) ISBN 9789350292556
  • Nine by Nine (2013) ISBN 9789350292716
  • Strictly Personal: Manmohan and Gursharan (2014) ISBN 9789351363255

حوالہ جات

[ترمیم]