دنبی سٹی
ظاہری ہیئت
دومبی سٹی (انگریزی: Phalaris minor) گندم کی فصل میں اگنے والی یہ جڑی بوٹی گھاس کی ایک قسم ہے جو آبائی طور پر شمالی افریقہ، یورپ اور جنوبی ایشیا سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا سائنسی نام (Phalaris minor) ہے۔ انگریزی میں اس کے عام نام (little seed canary grass)، (small-seeded canary grass)، (lesser-canary grass) اور (small canary grass) ہیں۔ ہندی میں اسے گلی ڈنڈا اور اردو میں سٹی بوٹی یا دومبی سٹی کہتے ہیں۔
زمرہ جات:
- نباتاتیہ اریتریا
- نباتاتیہ اسرائیل
- نباتاتیہ افغانستان
- نباتاتیہ الجزائرمیں انتخابات
- نباتاتیہ ایران
- نباتاتیہ اطالیہ
- نباتاتیہ پرتگال
- نباتاتیہ ترکیہ
- نباتاتیہ سوریہ
- نباتاتیہ شمالی افریقا
- نباتاتیہ عراق
- نباتاتیہ فرانس
- نباتاتیہ قبرص
- نباتاتیہ المغرب
- نباتاتیہ مصر
- نباتاتیہ مغربی ایشیا
- نباتاتیہ ہسپانیہ
- نباتاتیہ مالٹا
- نباتاتیہ آذربائیجان
- نباتاتیہ البانیا
- نباتاتیہ جرمنی
- نباتاتیہ جارجیا
- نباتاتیہ روس
- نباتاتیہ سلووینیا
- نباتاتیہ کروشیا
- نباتاتیہ نیدرلینڈز