دندانی مصمتات
Dental | |
---|---|
◌̪ | |
آئی پی اے نمبر | 408 |
اینکوڈنگ | |
وجود (عشری) | ̪ |
یونیکوڈ (ہیکس) | U+032A |
دندانی مصمتات ایسے اکلیلی مصمتات ہیں جن کی ادائیگی میں زبان کا اگلا حصہ اور اوپر والے دانت استعمال ہوں۔
اردو میں ت اور د وغیرہ دندانی مصمتے ہیں ان کی ہکاری اشکال تھ اور دھ بھی موجود ہیں۔
کئی دیگر زبانوں میں ل اور ن وغیرہ بھی دندانی ہیں یعنی دانتوں کی پر ادا کیے جاتے ہیں ہیں لیکن اردو میں یہ لثوی ہیں۔
آئی پی اے میں باریکی سے دندانی حروف کو ظاہر کرنے کے لیے علامت ◌̪
ہے یہ حرف کے نیچے ڈالی جاتی ہے۔
سنسکرت، اردو اور دیگر جنوب ایشیائی زبانوں میں دندانی اختتام پائے جاتے ہیں برصغیر میں رہنے والے لوگوں کو انگریزی کے لثوی اختتام d اور t اپنی زبان کے معکوسی (ریٹروفلیکس) سے قریب تر محسوس ہوتے ہیں۔
ہسپانوی زبان میں t اور d دندانی-لثوی اور l اور n لثوی ہیں۔
اطالوی میں tاور d دندانی-لثوی ہیں اور l اور n بھی دندانی-لثوی بن جاتے ہیں جب ان سے پہلے کوئی دندانی مصمتہ ہو۔
عام طور پر دندانی-لثوی کو دندانی ہی سمجھا جاتا ہے
فرانسیسی میں t اور d دندانی لثوی سے تھوڑا اوپر قبل-لثوی پر ادا کیے جاتے ہیں۔
دنیا کی مختلف زبانوں میں پائے جانے والے دندانی مصمتات کا اظہار آئی پی اے کے ذریعے درج ذیل ہے
آئی پی اے | تفصیل | مثال | |||
---|---|---|---|---|---|
زبان | لفظ | آئی پی اے | معنی | ||
![]() |
dental nasal | روسی | банк | [ban̪k] | 'مصرف' |
![]() |
بےآواز دندانی اختتام | فِنوی | tutti | [t̪ut̪t̪i] | 'پرسکون کرنے والا' |
![]() |
بآواز دندانی اختتام | عربی | دين | [d̪i:n] | 'مذہب' |
s̪ | voiceless dental sibilant fricative | لہستانی | kosa | [kɔs̪a] | 'بڑی درانتی' |
z̪ | voiced dental sibilant fricative | لہستانی | koza | [kɔz̪a] | 'بکرا' |
![]() |
voiceless dental nonsibilant fricative (also often called "interdental") |
انگریزی | thing | [θɪŋ] | 'چیز' |
![]() |
voiced dental nonsibilant fricative (also often called "interdental") |
انگریزی | this | [ðɪs] | 'یہ' |
![]() |
dental approximant | ہسپانوی | codo | [koð̞o] | 'کہنی' |
![]() |
dental lateral approximant | ہسپانوی | alto | [al̪t̪o] | 'لمبا' |
![]() |
dental flap | ہسپانوی[حوالہ درکار] | harto | [aɾ̪t̪o] | 'تنگ آگیا' |
![]() |
dental trill | مجارستانی | ró | [r̪o:] | 'تراشنا' |
![]() |
dental ejective | [مثال درکار] | |||
![]() |
voiced dental implosive | [مثال درکار] | |||
![]() |
dental click release | خوسائی | ukúcola | [ukʼúkǀola] | 'باریک پیسنا' |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- Peter Ladefoged [انگریزی میں]; Ian Maddieson [انگریزی میں] (1996). The Sounds of the World's Languages (بزبان انگریزی). Oxford: Blackwell. ISBN:0-631-19815-6.
- Eugenio Martínez-Celdrán؛ Ana Ma. Fernández-Planas؛ Josefina Carrera-Sabaté (2003)، "Castilian Spanish"، Journal of the International Phonetic Association، ج 33، ص 255–259، DOI:10.1017/S0025100303001373، 2021-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2025-05-14
- Daniel Recasens؛ Aina Espinosa (2005)، "Articulatory, positional and coarticulatory characteristics for clear /l/ and dark /l/: evidence from two Catalan dialects"، Journal of the International Phonetic Association، ج 35، ص 1–25، DOI:10.1017/S0025100305001878، S2CID:14140079
- Derek Rogers؛ Luciana d'Arcangeli (2004)، "Italian"، Journal of the International Phonetic Association، ج 34، ص 117–121، DOI:10.1017/S0025100304001628
- Real Academia Española؛ Association of Spanish Language Academies (2011)، Nueva Gramática de la lengua española (English: New Grammar of the Spanish Language)، Espasa، ج 3 (Fonética y fonología)، ISBN:978-84-670-3321-2