دندان سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دندانسازی
GI at Guantanamo visits the dentist.JPG
A dentist treats a patient with the help of a dental assistant.
Occupation
Names
Occupation type
پیشہ
Activity sectors
صحت کی دیکھ ریکھ and cosmesis
Description
Competencies
Education required
Dental Degree, Medical Degree
Fields of
employment
Related jobs
دندان سازی

نوع طب  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درجہ بندی اور بیرونی وسائل
میش آئی ڈی D003813

دندان سازی (جسے کئی بار انگریزی متبادل ڈنٹسٹری سے بھی جانا جاتا ہے) طب کی وہ شاخ ہے جو دانتوں کی صحت پر توجہ دیتی ہے۔

دندان سازی کے مطالعے کے کچھ پہلو اس طرح ہیں:

  • نومولودوں میں مسوڑھوں اور دانت کا آنا۔
  • دودھ کے دانت کا آنا اور ان کا گرنا۔
  • دانتوں کا سڑنا۔
  • ناقص دانتوں کی دیکھ ریکھ
  • مصنوعی دانتوں کا لگا اور ان کی دیکھ ریکھ
  • مسوڑھوں کی صحت
  • منہ کی عمومی صحت
  • دانتوں کی مخصوص جراحی

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]