دنیار کانٹریکٹر
دنیار کانٹریکٹر | |
---|---|
(گجراتی میں: ડિનિયર કોન્ટ્રાક્ટર) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جنوری 1946[1] ممبئی |
وفات | 5 جون 2019 (73 سال) ممبئی |
رہائش | ممبئی |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مزاحیہ اداکار، منچ اداکار، ٹیلی ویژن اداکار، فلم اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، گجراتی |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
دنیار کانٹریکٹر (انگریزی: Dinyar Contractor) بھارتی منچ اداکار، کامیڈین اور بالی وڈ/ٹولی وڈ (مغربی بنگال) کے اداکار تھے۔ انہوں نے گجراتی تھیٹر اور ہندو تھیٹر کے ساتھ ساتھ ہندی فلموں میں اداکاری کی۔ انہوں نے اداکاری اسکول میں شروع کی اور سنہ 1966ء میں پیشہ ورانہ سفر کا آغاز کیا۔ انہوں نے آدی فیروزشاہ مرزبان کے ٹیلی ویژن پروگراموں پر کام کر کے آغاز کیا، ممبئی میں دوردرشن نے ڈی ڈی 2 چینل شروع کیا۔ اس میں گجراتی پروگرام آؤ مارواؤ میری ساتھے میں پہلی مرتبہ کام کیا۔ جنوری 2019ء میں ان کو پدم شری نوازا گیا۔[2] وہ ممبئی میں 5 جون 2019ء بروز بدھ وفات پاگئے۔[3][4]
فلمیں[ترمیم]
- جھنکار بیٹس بطور مسٹر رائے
- مجھ سے شادی کروگی بطور اسکول پرنسپل
- چوری چوری چھپکے چھپکے بطور ہوٹل کا جنرل مینیجر
- کھلاڑی بطور پرنسپل
- جواب بطور پرنسپل
- بادشاہ بطور کسینو مینیجر
- دراڑ
- بازیگر
- 36 چائنا ٹاؤن بطور مسٹر لوبو، ملازم
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Dinyar Contractor Awarded 2019 Padma Shri Award — شائع شدہ از: 25 جنوری 2019
- ↑ "Mohanlal conferred with Padma Bhushan; Padma Shri honour for Kader Khan, Manoj Bajpayee and Prabhudheva". The Indian Express. 25 January 2019.
- ↑ "Veteran actor Dinyar Contractor dies at 79". India Today (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2019.
- ↑ "Veteran actor Dinyar Contractor passes away - Times of India". The Times of India (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2019.
زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- 23 جنوری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2019ء کی وفیات
- 5 جون کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- 1941ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی مرد اسٹیج اداکار
- بھارتی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پارسی شخصیات
- گجراتی تھیٹر
- ممبئی کی پارسی شخصیات
- ممبئی کے مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار