دنیا سپاٹ ہے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پہلی اِشاعت کی تصویر

دُنیا سَپاٹ ہے: اکیسوی صدی کی مختصر تاریخ (انگریزی: The World Is Flat: A Brief History of the Twenty-First Century)، تھامس فریڈمین کی ایک کتاب جو اکیسوی صدی میں عالمگیریت کا تجزیہ کرتی ہے۔