دنیا پور ریلوے اسٹیشن
Appearance
دنیا پور ریلوے اسٹیشن Dunyapur Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | دنیا پور | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | لودھراں-خانیوال ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | DYR | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
دنیا پور ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ دنیاپورریلوے اسٹیشن کارڈ لائن (لودھراں،خانیوال براستہ جہانیاں) پر واقع ہے۔ کارڈ لائن پر آٹھ اسٹیشن ہیں جن میں جہانیاں اور دنیاپور سب سے اہم ہیں ۔
یہاں علامہ اقبال ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کا سٹاپ ہے۔ باقی مسافر ٹرینیں یہاں سے نان سٹاپ گزرتیں ہیں۔ یہ بے حد مصروف ریلوے لائن ہے کیونکہ مال بردار گاڑیاں بھی زیادہ تر یہیں سے گزرتی ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین