دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا (کہانی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
"دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا"
مصنف گیبریئل گارسیا مارکیز
اصل عنوان "El ahogado más hermoso del mundo"
ملک Flag of Colombia.svg کولمبیا
زبان ہسپانوی
صنف مختصر کہانی
قسم طباعت کہانی
تاریخ نشر 1968ء

"دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا" (ہسپانوی: El ahogado más hermoso del mundo) گیبریئل گارسیا مارکیز کی 1968ء کی مختصر کہانی ہے۔

کہانی[ترمیم]

ایک بدھ کی صبح، ساحل سمندر پر کھیلتے ہوئے بچوں کو ایک تیرتی ہوئي لاش ملتی ہے۔ جس پر وہ ریت ڈال کر کھلنا شروع کر دیتے ہیں اسی اثنا میں بڑے بچوں کے پاس اس لاش کو دیکھ لیتے ہیں۔ اور فیصلہ کرتے ہیں کہ اس لاش کو چھوٹا سا جنازہ دینا چائیے اور گاؤں کے ساتھ پہاڑی کے پیچھے ڈال دینا چائیے۔ کیون کہ وہ ایک بہت چھوٹا سا گاؤں ہے اس لیے وہاں میت سے متعلق رسوم نہیں کی جاتیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]