دن/رات کرکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹرینٹ برج میں دن/رات کرکٹ

دن/رات کرکٹ (انگریزی: Day/night cricket) جسے فلڈ لائٹ کرکٹ (انگریزی: Floodlit cricket) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا کرکٹ میچ ہے جو مکمل یا عام طور جزوی طور پر شام کو مصنوعی روشنی میں کھیلا جاتا ہے۔

دن/رات ٹیسٹ میچوں کی فہرست[ترمیم]

مردوں کے[ترمیم]

شمار تاریخ میزبان ٹی٘ مہمان ٹیم مقام آغاز وقت (مقامی) نتیجہ
1 27 نومبر–1 دسمبر 2015ء  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 14:00  آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
2 17-13 اکتوبر 2016ء  پاکستان  ویسٹ انڈیز دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 15:30  پاکستان 56 تنز سے
3 24–28 نومبر 2016ء  آسٹریلیا  جنوبی افریقا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 14:00  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
4 15–19 دسمبر 2016ء  آسٹریلیا  پاکستان گابا، برسبین 13:30  آسٹریلیا 39 رنز سے
5 17–21 اگست 2017ء  انگلستان  ویسٹ انڈیز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم 14:00[n 1]  انگلستان ایک انگز اور 209 رنز سے
6 6–10 اکتوبر 2017ء  پاکستان  سری لنکا دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 14:00  سری لنکا 68 رنز سے
7 2–6 دسمبر 2017ء  آسٹریلیا  انگلستان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ 14:00[n 1]  آسٹریلیا 120 رنز سے
8 26–29 دسمبر 2017ء  جنوبی افریقا  زمبابوے سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ 13:30  جنوبی افریقا ایک انگز اور 120 رنز سے
9 22–26 مارچ 2018ء  نیوزی لینڈ  انگلستان ایڈن پارک، آکلینڈ 14:00[n 1]  نیوزی لینڈ ایک انگز اور 49 رنز سے
10 23–27 جون 2018ء  ویسٹ انڈیز  سری لنکا کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن 15:00[n 1]  سری لنکا 4 وکٹوں سے
11 24–28 جنوری 2019ء  آسٹریلیا  سری لنکا گابا، برسبین 14:00

خواتین کے[ترمیم]

شمار تاریخ میزبان ٹی٘ مہمان ٹیم مقام آغاز وقت (مقامی) نتیجہ
1 9–12 نومبر 2017ء  آسٹریلیا  انگلستان North Sydney Oval، سڈنی 14:30 میچ برابر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت an earlier start time was used when the previous day's cricket was disrupted by rain.