مندرجات کا رخ کریں

دوحہ بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دوحہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی / عسکری
آپریٹرقطر سول ایوی ایشن اتھارٹی
مقامدوحہ، قطر
متناسقات 25°15′40″N 051°33′54″E / 25.26111°N 51.56500°E / 25.26111; 51.56500
ویب سائٹwww.dohaairport.com
نقشہ
DIA/OTBD is located in قطر
DIA/OTBD
DIA/OTBD
Location within قطر
Sources: Civil Aviation Affairs
Statistics from Doha Airport,

دوحہ بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Doha International Airport) (آئی اے ٹی اے: DIA، آئی سی اے او: OTBD) (عربی: مطار الدوحة الدولي) دوحہ، قطر میں ایک ہوائی اڈا ہے۔ 27 مئی 2014ء کو فعال ہونے والے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈا کے بعد اس کی حیثیت ثانوی ہو گئی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]