دودھ دوہنے والی مشین
Appearance
دودھ دوہنے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے خودکار مشین بنائی گئی ہے۔ یہ کم وقت میں زیادہ کام کرتی ہے اور لیبر بھی کم لگتی ہے۔یہ 20ویں صدی کے آخر میں بنائی گئی۔جدید فارمز پر روبوٹ مشین بھی کام کرتی ہے ۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Robotic Milking of Dairy Cows"۔ Ontario Ministry of Agriculture, Food, and Rural Affairs۔ 16 مئی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-07