دودھ کا ٹینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مختلف قسم کے ٹینک

ڈیری فارم پر دودھ کو سٹور کرنے کے لیے مخصوص ٹینک کا استعمال کیا جاتا ہے اس میں دودھ کو ٹھنڈا رکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے