دودی الفاید
ظاہری ہیئت
| دودی الفاید Dodi Fayed | |
|---|---|
| (عربی میں: عماد الدين محمد عبد المنعم الفايد) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Emad El-Din Mohamed Abdel Muna'im Al-Fayed) |
| پیدائش | 15 اپریل 1955 اسکندریہ |
| وفات | اگست 31 1997ء (عمر 42 سال) آلما پل سرنگ، پیرس، پیرس |
| وجہ وفات | ٹریفک حادثہ |
| مدفن | بروک ووڈ قبرستان [1]، وزٹڈ |
| طرز وفات | حادثاتی موت |
| رہائش | اسکندریہ (1955–1971)[1] |
| قومیت | مصری |
| مذہب | اہل سنت |
| زوجہ | وزین گرگارڈ (ش 1986ء–1987ء) |
| ساتھی | لیڈی ڈیانا (جولائی 1997–31 اگست 1997)[2][3] |
| والدین | محمد الفاید سمیرہ خاشقجی |
| والد | محمد الفاید [1] |
| والدہ | سمیرہ خاشقجی [1] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | Collège Saint Marc Institut Le Rosey رائل ملٹری اکیڈمی سینڈرسٹ |
| پیشہ | فلم پروڈیوسر |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
| شعبۂ عمل | فلم سازی [4] |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
عماد الدین محمد عبد المنعم الفاید (عربی: عماد الدين محمد عبد المنعم الفايد) جسے عام طور پر دودی الفاید (Dodi Fayed) کے نام سے جانا جاتا ہے مصری ارب پتی تاجر محمد الفاید کا بیٹا تھا۔ اس کا شہزادی ڈیانا کے ساتھ رومانی تعلق تھا اور 31 اگست 1997ء کو شہزادی ڈیانا کے ہمراہ پیرس میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گیا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت https://www.lorientlejour.com/article/238291/Mohammed_Fayed_terrasse_par_la_mort_de_son_fils.html
- ↑ https://www.elle.fr/People/La-vie-des-people/News/Dodi-Al-Fayed-7-choses-que-vous-ne-saviez-pas-sur-le-dernier-compagnon-de-Lady-Di-4179842
- ↑ https://www.gala.fr/l_actu/news_de_stars/lady-diana-retour-en-images-sur-les-hommes-qui-ont-compte-dans-sa-vie_508224
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700020 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2024
زمرہ جات:
- 1955ء کی پیدائشیں
- 15 اپریل کی پیدائشیں
- 1997ء کی وفیات
- اسکندریہ کی شخصیات
- انگریز فلم پروڈیوسر
- برطانوی فلم پروڈیوسر
- بیسویں صدی کی کاروباری شخصیات
- ترک نژاد مصری شخصیات
- خاشقجی خاندان
- فرانس میں شارعی حادثہ اموات
- مصری سفارتکار
- مصری فلم پروڈیوسر
- مصری کاروباری شخصیات
- مصری مسلم
- ہیروڈز
- شخصیات بلحاظ ترک نسب
- مملکت متحدہ میں مصری تارکین وطن
- بیسویں صدی کی مصری کاروباری شخصیات
- مملکت متحدہ کو مصری تارکین وطن
- بروک ووڈ قبرستان میں تدفین
- بیسویں صدی کی مصری شخصیات
- شاہی افراد کے مرد محبوب

