دوربا بنرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دوربا بنرجی
(بنگالی میں: দুর্বা ব্যানার্জী ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1956 (عمر 64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات غیرشادی شدہ
عملی زندگی
پیشہ پائلٹ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں انڈین ایئر لائنز  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دوربا بنرجی (انگریزی:Durba Banerjee) انڈین ایرلائنس کی اولین پائلٹ اور بھارت کی پہلی تجارتی (کمرشیل) پائلٹ رہی ہیں۔[1][2][3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ایک لڑکی کے طور پر دوربا جہازوں اور پرواز سے دلچسپی رکھتی تھی۔ وہ اپنے وقت کی پہلی خاتون تھی جس نے روایتوں کو درکنار کرتے ہوئے اس میدان میں قدم رکنھے کی جرأت کی ہو۔[4][5]

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

دوربا نے اپنی اولین پرواز کلنگا ایئرلائنس کے سروے پائلٹ کے طور ہر 1959 میں آغاز کر چکی تھی۔[4]

ایسا مانا جاتا ہے کہ جب وہ پہلی بار مرکزی وزیر برائے ہوابازی ہمايوں کبیر سے مل کر تجارتی پائلٹ کی اجازت مانگی، تو وہ جھجھک گئے اور اس کے انہوں نے پرواز معاون (flight attendant) کا عہدہ دینا چاہا۔

  • دوربا کو سب سے زیادہ 185000 گھنٹے پرواز کا اعزاز حاصل ہے۔
  • دوربا ایف 27 ٹربو پرپ ایئر کرافٹ میں کمانڈر کی عہدے پر فائز ہوئی تھی۔[6]
  • بی 737 200 زمرے کی آمد کے بعد وہ خود جیٹ پائلٹ کے طور پر تسلیم کی گئی تھی جس کے بعد وہ بوئنگ 737 چلانے لگی۔
  • وہ ایئر بس 300 بھی چلا چکی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Indian Women in Aviation, Indian Airforce". 23 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2015. 
  2. First Indian woman to command jet engine aircraft retires - Indian Express
  3. One hundred years of flying high - SouthKannada - The Hindu
  4. ^ ا ب "Biographical Sketch". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015. 
  5. "History of Airlines". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015. 
  6. ref name = History