دوربین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دور بین سے رجوع مکرر)
دوربین

دوربین فاصلے پر واقع چیزوں کے مشاہدے کے لیے بنایا گیا ایک آلہ ہوتا ہے۔ دوربینیں چند سو میٹر سے لے کر لاکھوں نوری سال کے فاصلے پر واقع چیزوں کو دیکھنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔

دوربین کی مختلف اقسام سے لی گئیں تصاویر[ترمیم]