دوستوں کی فلم یا بڈی فلم (انگریزی: Buddy film) ایڈونچر اور کامیڈی فلم کی ایک ذیلی صنف ہے جس میں دو لوگ ایڈونچر، مشن یا روڈ ٹرپ پر جاتے ہیں۔