دوسری آیت سجدہ تلاوت
Appearance
قرآن مجید کی دوسری آیت سجدہ تلاوت سورہ الرعد کی آیت 15 ہے۔
وَلِلّهِ يَسْجُدُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَظِلالُهُم بِالْغُدُوِّ وَالآصَالِ
ترجمہ
[ترمیم]اللہ ہی کے لیے زمین اور آسمان کی سب مخلوق خوشی اور ناخوشی سے سجدہ کرتی ہے اور اُن کے سائے بھی صبح و شام O