دوغر (قبیلہ)
ظاہری ہیئت

ڈوگر توغر یا دوغر ( آذربائیجانی: Dögərlər ,،ترکی زبان: Döğer boyu، ترکمانی: Tüwer taýpasy ) ای خان کا قبیلہ، بوزوک شاخ کے 24 اوغوز قبائل میں سے ایک تھا۔ محمود کاشغری کے مطابق، یہ اوغوز قبائل میں اٹھارواں بڑا قبیلہ تھا۔ آل آرتق کا ترکمان خاندان، جس نے اسی نام کے بیلیک پر حکومت کی تھی، کی ابتدا دوغر قبیلے سے ہوئی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Артук Гази, артукиды и их первые тюркские бейлики в Анатолии" (بزبان روسی). TRT Russian. 22 Dec 2016. Archived from the original on 2016-11-09. Retrieved 2019-04-27.