دولت آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دولت آباد
دولت آباد
Daulatabad.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ اورنگ آباد ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 19°56′34″N 75°12′47″E / 19.942722222222°N 75.213163888889°E / 19.942722222222; 75.213163888889  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ MH-20
قابل ذکر
جیو رمز 1273383  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اورنگ آباد، بھارت کا ایک تاریخی شہر۔ یہاں تیرہویں صدی عیسوی کا بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی فن تعمیر کا بنا ہوا چاند مینار بھی خوبصورت عمارت ہے۔ پرانے زمانے میں اس کا نام دیوگری تھا۔ موجودہ نام دولت آباد سلطان محمد بن تغلق نے رکھا تھا۔ تغلق دور میں ہی دہلی کی پوری آبادی کو یہاں منتقل کرکے اس شہر کو دار الحکومت بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے جنوبی ہند میں مسلم تہذیب اور زبان کے اثرات پہنچے۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دولت آباد في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء.