دولت اسلامی افغانستان
ظاہری ہیئت
دولت اسلامی افغانستان Islamic State of Afghanistan Dowlat-e Eslami-ye Afghanestan | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1992–2001 | |||||||||||
| شعار: lā ʾilāha ʾillà l-Lāh, Muḥammadun rasūlu l-Lāh لا إله إلا الله محمد رسول الله "There is no god but Allah, Muhammad is the messenger of Allah" | |||||||||||
| دار الحکومت | کابل (1992–1996) شمالی اتحاد (1996–2001) | ||||||||||
| عمومی زبانیں | پشتو, فارسی زبان | ||||||||||
| مذہب | سنی اسلام | ||||||||||
| حکومت | اسلامی جمہوریہ | ||||||||||
| صدر | |||||||||||
• 1992 | صبغت اللہ مجددی | ||||||||||
• 1992–2001 | برہان الدین ربانی | ||||||||||
| وزیر اعظم | |||||||||||
• 1992 | عبدالصبور فريد کوهستاني (اول) | ||||||||||
• 1997–2001 | عبدالغفور روان فرهادی (آخر) | ||||||||||
| تاریخی دور | خانہ جنگی / دہشت پر جنگ | ||||||||||
• Established | 28 اپریل 1992 | ||||||||||
• Disestablished | 13 نومبر 2001 | ||||||||||
| کرنسی | افغان افغانی آیزو 4217 | ||||||||||
| آیزو 3166 کوڈ | AF | ||||||||||
| |||||||||||
دولت اسلامی افغانستان (islamic state of afghanistan) کمیونسٹ حکومت کے خاتمے کے بعد ملک افغانستان کا نیا نام تھا۔[1] جبکہ اس سے قبل اس کا نام ڈیموکریٹک جمہوریہ افغانستان (democratic republic of afghanistan) تھا۔ دولت اسلامی افغانستان کے صدر برہان الدین ربانی تھے۔
| تاریخ افغانستان |
|---|
| ماہ و سال |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Directorate of Intelligence (2001)۔ "CIA -- The World Factbook -- Afghanistan"۔ 2013-07-21 کو اصل (mirror) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-06۔
note - the self-proclaimed Taliban government refers to the country as Islamic Emirate of Afghanistan
زمرہ جات:
- دولت اسلامی افغانستان
- 1992ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افغان خانہ جنگی
- افغانستان میں 1990ء کی دہائی
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک
- وسطی ایشیا کے سابقہ ممالک
- 2002ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- افغانستان میں 2002ء کی تحلیلات
- افغانستان میں 1992ء کی تاسیسات
- 2001ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 2004ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- تاریخ افغانستان
- دینی حکومت
- بیسویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے