مندرجات کا رخ کریں

دولت مشترکہ کھیل 2006ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دولت مشترکہ کھیل 2006ء (انگریزی: 2006 Commonwealth Games) رسمی طور پر اٹھارہویں دولت مشترکہ کھیل اور عام طور پر میلبورن 2006ء کے نام سے جانا جاتا ہے، 15 اور 26 مارچ 2006ء کے درمیان میں ملبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا میں منعقدہ دولت مشترکہ ممالک کے اراکین کے لیے ایک بین الاقوامی کثیر کھیلوں کے مقابے تھے۔ یہ چوتھا موقع تھا جب آسٹریلیا نے دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کی تھی۔ یہ میلبورن میں منعقد ہونے والا کھیلوں کا سب سے بڑا مقابلہ بھی تھا، جس نے 1956ء گرمائی اولمپکس کو مقابلہ کرنے والی ٹیموں کی تعداد، ایتھلیٹس کے مقابلے اور منعقد ہونے والے ایونٹس کے لحاظ سے، پیچھے چھوڑ دیا۔

حصہ لینے والی ٹیمیں

[ترمیم]

دولت مشترکہ کھیل 2006ء میں 71 ممالک، علاقے اور ادارے حصہ لے رہے تھے۔ [1] 2006ء کے کھیلوں اور 2002ء کے کھیلوں کے درمیان میں فرق صرف زمبابوے کی غیر موجودگی تھا، جو دولت مشترکہ ممالک سے الگ ہو گیا تھا۔

Countries and places competing at the games
حصہ لینے والے دولت مشترکہ ممالک اور علاقے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آرکائیو شدہ 22 جون 2005 بذریعہ وے بیک مشین