آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقوام کی دولت مشترکہ
اقوام کی دولت مشترکہ (Commonwealth of Nations) چون (54) خود مختار آزاد ریاستوں کی ایک رضاکارانہ تنظیم ہے۔
موجودہ اراکین [ ترمیم ]
ملک
شمولیت
براعظم
آبادی
نوٹس[ا]
اینٹیگوا و باربوڈا اینٹیگوا و باربوڈا [و]
1981-11-01 1 نومبر 1981
شمالی امریکا
88,000
آسٹریلیا آسٹریلیا [و]
1931-12-11 11 دسمبر 1931
اوقیانوسیہ
22,073,000
بہاماس بہاماس [و]
1973-07-10 10 جولائی 1973
شمالی امریکا
342,000
بنگلہ دیش بنگلہ دیش [ب]
1972-04-18 18 اپریل 1972[1]
ایشیا
162,221,000
بارباڈوس بارباڈوس [و]
1966-11-30 30 نومبر 1966
شمالی امریکا
279,000
بیلیز بیلیز [و]
1981-09-21 21 ستمبر 1981
شمالی امریکا
322,130
بوٹسوانا بوٹسوانا
1966-09-30 30 ستمبر 1966
افریقا
1,950,000
برونائی برونائی
1984-01-01 1 جنوری 1984
ایشیا
400,000
کیمرون کیمرون
1995-11-13 13 نومبر 1995[2]
افریقا
19,522,000
کینیڈا کینیڈا [و]
1931-12-11 11 دسمبر 1931
شمالی امریکا
قبرص قبرص
1961-03-13 13 مارچ 1961[3]
یورپ
803,200 [4]
ڈومینیکا ڈومینیکا
1978-11-03 3 نومبر 1978
شمالی امریکا
79,000 [ج] 79,000
گیمبیا گیمبیا
1965-02-18 18 فروری 1965
افریقا
1,717,000
گھانا گھانا
1957-03-06 6 مارچ 1957
افریقا
23,837,000
گریناڈا گریناڈا [و]
1974-02-07 7 فروری 1974
شمالی امریکا
103,000
گیانا گیانا
1966-05-26 26 مئی 1966
جنوبی امریکا
761,000
بھارت بھارت
1947-08-15 15 اگست 1947
ایشیا
1,210,193,422
جمیکا جمیکا [و]
1962-08-06 6 اگست 1962
شمالی امریکا
2,721,000
کینیا کینیا
1963-12-12 12 دسمبر 1963
افریقا
39,856,000
کیریباتی کیریباتی
1979-07-12 12 جولائی 1979
اوقیانوسیہ
99,000 [D] 99,000
لیسوتھو لیسوتھو
1966-10-04 4 اکتوبر 1966
افریقا
2,000,000
ملاوی ملاوی
1964-07-06 6 جولائی 1964
افریقا
15,884,000
ملائشیا ملائیشیا
1963-09-16 31 اگست 1957[5] [6]
ایشیا
28,356,000
[7]
مالدیپ مالدیپ
1982-07-09 9 جولائی 1982
ایشیا
329,000
[8] [9]
مالٹا مالٹا
1964-09-21 21 ستمبر 1964
یورپ
412,668
موریشس موریشس
1968-03-12 12 مارچ 1968
افریقا
1,285,000
موزمبیق موزمبیق
1995-11-13 13 نومبر 1995[10]
افریقا
22,892,000
نمیبیا نمیبیا
1990-03-21 21 مارچ 1990
افریقا
2,131,000
[11]
ناورو ناورو [ب]
1968-11-01† 1 نومبر 1968
اوقیانوسیہ
14,000
[12] [13] [14]
نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ [و]
1931-12-11 11 دسمبر 1931
اوقیانوسیہ
4,317,972
[15]
نائجیریا نائجیریا
1960-10-01 1 اکتوبر 1960
افریقا
154,796,000
[16]
پاکستان پاکستان
1947-08-15 15 اگست 1947[ہ
ایشیا
168,052,000
[17] [18]
پاپوا نیو گنی پاپوا نیو گنی [و]
1975-09-16 16 ستمبر 1975
اوقیانوسیہ
6,737,000
روانڈا روانڈا [ب]
2009-11-29 29 نومبر 2009[19]
افریقا
9,998,000
سینٹ کیٹز سینٹ کیٹز [ب] [و]
1983-09-19 19 ستمبر 1983
شمالی امریکا
52,000
سینٹ لوسیا سینٹ لوسیا [و]
1979-02-22 22 فروری 1979
شمالی امریکا
171,000
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز [و]
1979-10-27 27 اکتوبر 1979
شمالی امریکا
119,000 [ج] 119,000
سامووا سامووا
1970-08-28 28 اگست 1970
اوقیانوسیہ
185,000
[20]
سیچیلیس سیچیلیس
1976-06-29 29 جون 1976
افریقا
84,000
سیرالیون سیرالیون
1961-04-27 27 اپریل 1961
افریقا
5,695,000
سنگاپور سنگاپور
1965-10-15† 9 اگست 1966 (سے مؤثر 9 اگست 1965)[21]
ایشیا
4,986,000
[22]
جزائر سلیمان جزائر سلیمان [و]
1978-07-07 7 جولائی 1978
اوقیانوسیہ
913,000
جنوبی افریقہ جنوبی افریقا
1931-12-11 11 دسمبر 1931
افریقا
49,423,000
[23]
سری لنکا سری لنکا
1948-02-04 4 فروری 1948
ایشیا
20,743,000
سوازی لینڈ سوازی لینڈ
1968-09-06 6 ستمبر 1968
افریقا
1,182,000
تنزانیہ تنزانیہ
1964-04-26 26 اپریل 1964
افریقا
43,729,000
[24]
ٹونگا ٹونگا
1970-06-04 4 جون 1970
اوقیانوسیہ
102,000
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
1962-08-31 31 اگست 1962
شمالی امریکا
1,335,000
تووالو تووالو [ب] [و]
1978-10-01 1 اکتوبر 1978
اوقیانوسیہ
12,000
[25]
یوگنڈا یوگنڈا
1962-10-09 9 اکتوبر 1962
افریقا
32,816,000
برطانیہ برطانیہ [و]
1931-12-11 11 دسمبر 1931
یورپ
61,609,500
وانواتو وانواتو [ب]
1980-07-30 30 جولائی 1980
اوقیانوسیہ
241,000
زیمبیا زیمبیا
1964-10-24 24 اکتوبر 1964
افریقا
12,935,000
ا - آزادی برطانیہ سے حاصل کی گئی۔ دوسری صورت میں بیان کیا گیا ہے۔
ب - دولت مشترکہ فاؤنڈیشن کے رکن نہیں۔
ج - آبادی کے اعداد و شمار 2004ء کے اندازوں پر مبنی ہیں۔
د - آبادی کے اعداد و شمار 2005ء کے اندازوں پر مبنی ہیں۔
ہ - اگرچہ پاکستان اپنی آزادی 14 اگست 1947ء کو مناتا ہے، آزادی باضابطہ طور پر 15 اگست 1947ء آدھی رات پر دی گئی تھی۔ لہذا دولت مشترکہ میں شامل ہونے کی تاریخ 15 اگست 1947ء ہو گی۔
و - دولت مشترکہ حلقہ ، آزادی کے دن سے ان کی ریاست کی سربراہ الزبتھ دوم کو تسلیم کرتے ہیں۔
معطل اراکین [ ترمیم ]
سابقہ اراکین [ ترمیم ]
تحلیل اراکین [ ترمیم ]
رکنیت کے لیے درخواست [ ترمیم ]
ملک
درخواست
براعظم
آبادی
نوٹس
الجزائر الجزائر [33]
افریقا
36,423,000
مڈغاسکر مڈغاسکر [33]
افریقا
20,714,000
صومالی لینڈ صومالی لینڈ
2009[34]
افریقا
3,500,000
جنوبی سوڈان جنوبی سوڈان
2011[35]
افریقا
8,260,490
سوڈان سوڈان [33]
افریقا
30,894,000
سرینام سرینام [36]
جنوبی امریکا
560,157
[37] [38]
يمن يمن [33]
ایشیا
22,230,531
حوالہ جات [ ترمیم ]
مزید دیکھیے [ ترمیم ]
بیرونی روابط [ ترمیم ]