دوکوٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


دوکوٹہ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی کا ایک چھوٹا شہر ہے۔

یہ میلسی شہر سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر میلسی، ملتان روڈ پر مغرب کی سمت میں واقع ہے۔

اس کا رقبہ تقربیاِّْ ساڑھے تین کلومیٹر ہے۔

شہر میں کپڑے اور جوتے کی وسیع و عریض مارکیٹ موجود ہیں۔

یہاں جٹ، ارائیں، شیخ اور دوسری قومیں آباد ہیں۔

بولی جانے والی زبانوں میں پنجابی، اردو اور سرائیکی شامل ہیں۔

آباوی کا زیادہ تر ذریعہ معاش زراعت ہے۔

تعلیمی اداروں میں گورئنمنٹ ہائی اسکول، الہیٰ پبلک اسکول، الطاہّر ہائی اسکول، مسلم پبلک اسکول آکسفورڈ انٹرنیشنل اور دوسرے اسکول شامل ہیں۔