دو سطحی طیارہ
Jump to navigation
Jump to search
دو سطحی طیارہ یا دو پرا (انگریزی: Biplane) ایک فکسڈ ونگ ہوائی جہاز یا طیارہ ہوتا ہے جس کے دو پر اوپر نیچے ہوتے ہیں۔ یہ جہاز کی ابتدائی شکل بھی ہے ایسے جہاز اب بھی بنائے جاتے ہیں۔ رائٹ برادران نے اسی طرز کے جہاز سے رائٹ فلائر کی تھی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
کتابیات[ترمیم]
- Berriman, A.E.; Aviation، Methuen, 1913.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر دو سطحی طیارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Historical Collection of Biplane Pictures
- Jacqui Hayes: Bird wings evolved from biplane dinosaursآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ cosmosmagazine.com [Error: unknown archive URL]، Cosmos (magazine)
- Spicerweb.org، Octave Chanute biplane hang glider