دو ماہی
Jump to navigation
Jump to search
دو ماہی ایک ایسا رسالہ جریدہ یا مجلّہ ہے جو سال میں ہر دو مہنے میں شائع ہوتا ہے۔ اس کی اشاعت کسی بھی زبان میں، کسی بھی عنوان پر، دینا کی کسی بھی جگہ سے، کوئی بھی فرد، ادارہ حکومت یا انجمن کے ذریعہ ممکن ہے۔