دو نالی شاٹ گن
ظاہری ہیئت
دو نالی شاٹ گن یا دو نال جسے ڈبل شاٹگن بھی کہا جاتا ہے، ایک بریک ایکشن شاٹگن ہے جس میں دو متوازی نالیں ہوتی ہیں، جس سے دو سنگل شاٹس چلائے جا سکتے ہیں جو بیک وقت یا ترتیب وار تیزی سے فائر کیے جا سکتے ہیں۔ دو نالی شاٹ گنوں میں دوبارہ لوڈ کرنے سے پہلے صرف دو بار فائر کیا جا سکتا ہے۔