دو چشمی دوربین
Jump to navigation
Jump to search
دو چشمی دوربین (Binoculars, field glasses یا binocular telescopes) مماثل ہم آہنگ عدسہ دوربینوں کی ایک جوڑی ہے جو پہلو بہ پہلو نصب ہیں اور ایک ہی سمت میں دیکھنے کے لیے منسلک ہیں۔