دکن سلطنتیں
Appearance
دکنی سلطنتیں | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1527–1686 | |||||||||||||||||
دار الحکومت | احمد نگر اچلپور بیدر بیجاپور گولکنڈہ | ||||||||||||||||
عمومی زبانیں | دکنی | ||||||||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||||||
شاہ | |||||||||||||||||
تاریخی دور | اواخر قرون وسطی | ||||||||||||||||
• | 1527 | ||||||||||||||||
• | 1686 | ||||||||||||||||
|
دکنی سلطنتیں یا دکن کی سلطنتیں (Deccan sultanates) مختلف نسلی پس منظر (افغان، ترک اور مغول وغیرہ) سے پانچ خاندانوں کی قائم کردہ سلطنتیں احمد نگر سلطنت، سلطنت برار ،سلطنت بیدر، بیجاپور سلطنت اور گولکنڈہ سلطنت تھیں۔
حکمران
[ترمیم]
- ملک احمد نظام شاہ اول 1490-1510
- برہان نظام شاہ اول 1510-1553
- حسین نظام شاہ اول 1553-1565
- مرتضی نظام شاہ اول 1565-1588
- میراں نظام حسین 1588-1589
- اسماعیل نظام شاہ 1589-1591
- برہان نظام شاہ دوم 1591-1595
- ابراہیم نظام شاہ 1595-1596
- احمد نظام شاہ دوم 1596
- بہادر نظام شاہ 1596-1600
- مرتضی نظام شاہ دوم 1600-1610
- برہان نظام شاہ سوم 1610-1631
- حسین نظام شاہ دوم 1631-1633
- مرتضی نظام شاہ سوم 1633-1636 [1]
حکمران
[ترمیم]- فتح اللہ عماد الملک 1490-1504
- علاء الدین عماد شاہ 1504-1530
- دریا عماد شاہ 1530-1562
- برہان عماد شاہ 1562-1574
- طوفال خان (غاصب) 1574 [2]
حکمران
[ترمیم]
حکمران
[ترمیم]- یوسف عادل شاہ 1490-1510
- اسماعیل عادل شاہ 1510-1534
- مالو عادل شاہ 1534-1535
- ابراہیم عادل شاہ اول 1535-1558
- علی عادل شاہ اول 1558-1580
- ابراہیم عادل شاہ دوم 1580-1627
- محمد عادل شاہ 1627-1656
- علی عادل شاہ دوم 1656-1672
- سکندر عادل شاہ 1672-1686 [2]
حکمران
[ترمیم]- سلطان قلی قطب الملک 1518-1543
- جمشید قلی قطب شاہ 1543-1550
- سبحان قلی قطب شاہ 1550
- ابراہیم قلی قطب شاہ 1550-1580
- محمد قلی قطب شاہ 1580-1611
- سلطان محمد قطب شاہ 1611-1626
- عبد اللہ قطب شاہ 1626-1672
- ابوالحسن قطب شاہ 1672-1687 [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.274
- ^ ا ب Majumdar, R.C. (ed.) (2007). The Mughul Empire, Mumbai: Bharatiya Vidya Bhavan, ISBN 81-7276-407-1, pp.463–6
- ↑ Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.275
زمرہ جات:
- 1527ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- دکنی سلطنتیں
- تاریخ تلنگانہ
- قرون وسطی کی تاریخ ہندوستان
- تاریخ آندھرا پردیش
- تاریخ مہاراشٹر
- سابقہ سلطنت
- سطح مرتفع دکن
- بھارت میں اسلام
- مسلم شاہی سلاسل
- ہندوستانی شاہی سلاسل
- شیعہ شاہی سلاسل
- سنی شاہی سلاسل
- سلاطین بیجاپور
- عادل شاہی خاندان
- قطب شاہی خاندان
- احمد نگر سلطنت
- 1686ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- بھارت میں پندرہویں صدی
- بھارت میں سولہویں صدی