دکن کرانیکل
Appearance
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | دکن کرانیکل ہولڈنگز لمیٹڈ |
ایڈیٹر ان چیف | اے ٹی جینتی[1] |
آغاز | 1938ء |
سیاسی صف بندی | وسط-دائیں بازو |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | 36، سروجنی دیوی روڈ، سکندرآباد، تلنگانہ، بھارت |
تعداد اشاعت | 1,333,668[2] |
ساتھی اخبارات | فناشل کرانیکل |
او سی سی ایل نمبر | 302708964 |
ویب سائٹ | DeccanChronicle.com |
دکن کرانیکل (انگریزی: Deccan Chronicle؛ ڈیکن کرونیکل) بھارت کا ایک انگریزی زبان کا روزنامہ اخبار ہے۔ اس کی بنیاد راجاگوپال مُدلِیار نے 1930ء کی دہائی میں رکھی اور اس وقت اس کی باگ دوڑ SREI کے پاس ہے۔[3] یہ حیدرآباد، تلنگانہ میں دکن کرانیکل ہولڈنگز لمیٹڈ (DCHL) کے توسط سے شائع ہوتا ہے۔ اخبار کا نام بھارت کے خطے دکن سے اخذ کیا گیا ہے۔ دکن کرانیکل کے آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں آٹھ ایڈیشن ہیں۔ یہ چینائی، بنگالورو، کوچی سے بھی چھپتا ہے۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ms. A. T. Jayanti, chief Editor of Deccan Chronicle lighting the lamp"۔ Deccan Chronicle Sports۔ 2009۔ 2018-03-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-05
- ↑ "Deccan Chronicle"
- ↑ "NCLT approves resolution plan for DCHL"
- ↑ "About us"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-08