دکین بن سعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دکین بن سعید
معلومات شخصیت

دکین بن سعید المزنی اصحاب صفہ میں شامل صحابہ سے ہیں۔
دُکَین بن سعید مُزَنی کاشماربھی اہلِ صفہ میں ہوتاہے اور ایک قول کے مطابق آپ خَثْعَمِی ہیں۔ کوفہ میں رہتے تھے۔ 400 آدمیوں کی جماعت کے ہمراہ بارگاہِ رسالت ﷺ میں حاضر ہوئے اور کھانا طلب کیا۔ نبی ﷺ نے سب کو کھانا کھلایا اور ان کے زادِ راہ کا اہتمام فرمایا اور دعا دی کہ صبح شام تمھارے سامنے نت نئے کھانوں سے لبریزپیالے پیش کیے جائیں گے۔‘‘ [1][2]،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. المعجم الکبیر،الحدیث:8160،ج8
  2. شعب الایمان للبیہقی،باب فی الزھدوقصرالامل،الحدیث:10325