دگگوباتی پوراندریسواری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دگگوباتی پوراندریسواری
تفصیل=

جنرل سکریٹری، بھارتیہ جنتا پارٹی
آغاز منصب
26 ستمبر 2020
صدر جے پی نڈ
وزارت ٹکسٹائل، حکومت ہند*
مدت منصب
1 نومبر 2012 – 16 مئی 2014
وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت
مدت منصب
28 اکتوبر 2012 – 1 نومبر 2012
وزیر مملکت برائے انسانی وسائل کی ترقی
مدت منصب
29 جنوری 2006 – 28 اکتوبر 2012
معلومات شخصیت
پیدائش 22 اپریل 1959 (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنائے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدرآباد
شہریت Flag of India.svg بھارت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1 بیٹا اور 1 بیٹی
والد ین ٹی راما راو  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم بی اے (ادبیات) اور جیمولوجی میں گریجویٹ
پیشہ سیاست دان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دگگوباتی پوراندریسواری (انگریزی: Daggubati Purandeswari) (ولادت: 22 اپریل 1959ء) ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلّق بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے ہے۔ انہوں نے ہندوستان کی 15 ویں لوک سبھا کی رکن پارلیمان کی حیثیت سے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم حلقہ کی نمائندگی کی۔[2] اس سے قبل وہ 14 ویں لوک سبھا میں باپٹلہ حلقہ کی نمائندگی کرچکی ہیں، اس عرصے کے دوران میں انہوں نے وزارت انسانی وسائل کی ترقی میں وزیر مملکت کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[3] وہ 7 مارچ 2014ء کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوئیں۔[4] 2014ء میں، انہوں نے راجمپیٹ سے بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک سبھا کا انتخاب لڑی اور ہار گئیں۔[5] دگگوباتی پوراندریسواری کو بی جے پی مہیلا مورچہ پربھاری مقرر کیا گیا۔[6][7]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

دگگوباتی پوراندریسواری 22 اپریل 1959ء کو مدراس ریاست کے چینائی میں این ٹی راما راؤ اور باساوتارکم کے ہاں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنی تعلیم اس نے اپنی تعلیم چینائی کے سیکرڈ ہارٹ میٹرک ہائیر سیکنڈری اسکول، چرچ پارک سے حاصل کی۔ انہوں نے ساؤتھ انڈین ایجوکیشنل ٹرسٹ اور خواتین کالج (جس کا نام بشیر احمد سید سعید کالج برائے خواتین رکھا گیا) سے بی اے مکمل کیا، اس کے بعد ہندوستان کے جیمولوجیکل انسٹی ٹیوٹ سے جیمولوجی میں ایک مختصر کورس کیا تھا۔[8] وہ پانچ زبانیں، انگریزی، تیلگو، تمل، ہندی اور فرانسیسی پڑھ، لکھ، بول سکتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. "Southern Sushma Swaraj Sets the Pace". 
  3. New railway zone now a political decision, says Purandeswari. Retrieved from The Hindu 12/25/2013. (article dated "Updated: December 25, 2013 13:32 IST")
  4. "NTR's daughter D Purandareswari joins BJP". NDTV. 7 March 2014. 
  5. "Former Union Minister Daggubati Purandeswari to head AP BJP's manifesto Committee". www.newsbharati.com. 
  6. "BJP creates OBC morcha ahead of Bihar election". 
  7. "With an eye on Bihar, UP polls, BJP forms OBC Morcha to boost electoral fortunes". 
  8. ‘Hinduism to me is a way of life’ Indian Express- 11 January 2009