مندرجات کا رخ کریں

دھات تراش مشین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تراشہ مشین کی ایک مثال

دھات تراش مشین یا میٹل لیتھ ایک اوزار ہے جو سخت مواد کے حصوں کو درست موڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ مشین سب سے پہلے دھاتوں کو کاٹنے کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن یہ پلاسٹک اور دیگر مواد کو کاٹنے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ اس اوزار کی بنیاد یہ ہے کہ ٹکڑے کو گھومنے والے کلیمپ میں رکھا جاتا ہے اور کاٹنے کا آلہ لکیری طور پر حرکت کر سکتا ہے۔ یہ اوزار ایک ورک پیس کو اُس کے گردش کے محور کے گرد گھُماتا ہے تاکہ اُس پر کٹنگ، رگڑائی، نرلن، ڈرلنگ، ڈیفارمیشن، فیسنگ اور موڑنے جیسے عمل کیے جا سکیں۔