دھرمنگ پٹیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھرمنگ پٹیل
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-09-16) 16 ستمبر 1991 (age 32)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 23)15 دسمبر 2022  بمقابلہ  سنگاپور
ماخذ: Cricinfo، 15 دسمبر 2022ء

دھرمنگ پٹیل (پیدائش: 16 ستمبر 1991ء) ایک کرکٹر ہے جو قطر کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھیں جنوبی افریقہ میں 2017ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] اس نے 3 ستمبر 2017ء کو قطر کے افتتاحی میچ میں جزائر کیمین کے خلاف کھیلا۔ [3] انھوں نے رن آؤٹ ہونے سے قبل 79 گیندوں پر 93 رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔ [3]ستمبر 2019ء میں انھیں 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 20 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں قطر کے لیے، ملائیشیا کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [5] اکتوبر 2019ء میں انھیں جرسی کے خلاف سیریز کے لیے قطر کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اکتوبر 2021ء میں اسے 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر میں گروپ اے کے میچوں کے لیے قطر کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dharmang Patel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017 
  2. "Road to ICC Cricket World Cup 2023 starts in South Africa"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  3. ^ ا ب "Group A, ICC World Cricket League Division Five at Benoni, Sep 3 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017 
  4. "QATAR (ICC Challenge League A 2019)"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019 
  5. "7th Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019 
  6. "Qatar Vs Jersey T20I"۔ Qca Cricket (via Facebook)۔ 8 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2019 
  7. "Qatar to host T20 World Cup qualifiers"۔ Gulf Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021