مندرجات کا رخ کریں

دھرم سنگھوا

متناسقات: 17°32′N 82°34′E / 17.53°N 82.56°E / 17.53; 82.56
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
Dharamsinghwa
دھرم سنگھوا is located in ٰبھارت
دھرم سنگھوا
دھرم سنگھوا
دھرم سنگھوا is located in اتر پردیش
دھرم سنگھوا
دھرم سنگھوا
بھارت میں مقام
متناسقات: 17°32′N 82°34′E / 17.53°N 82.56°E / 17.53; 82.56
ملکبھارت
ریاستاترپردیش
ضلعسنت کبیر نگر
تحصیلمنہداول
حکومت
 • قسمنگر پنچایت
 • صدر (چیئر پرسن)وصی الدین انصاری
زبانیں
 • سرکاریہندی اور اردو
 • بولی جانے والیاودھی
منطقۂ وقتUTC+5:30
ڈاک اشاریہ رمز (پِن)272154

دھرم سنگھوا بھارت کی ریاست اُتّر پردیش کے ضلعے سنت کبیر نگر میں ایک قصبہ اور نگر پنچایت ہے۔ ضلعے کے ہیڈ کوارٹر، خلیل آباد سے اِس کا فاصلہ 40 کلومیٹر ہے۔[1]

یہ قصبہ 15 وارڈوں میں تقسیم ہے۔ نگر پنچایت کا دفتر قصبے کے محلے سِوائچ پار میں زیرِ تعمیر ہے۔[2]

اِس قصبے سے کوئی بھی شاہراہ نہیں گزرتی ہے، مگر آس پاس کے قصبوں اور شہروں مثلاً بانسی، منہداول، بلوہا بازار، دھانی سے جوڑنے کے لیے سڑکیں موجود ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "धर्मसिंहवा को मिला नगर पंचायत का दर्जा"۔ Hindustan 
  2. "नगर पंचायत धर्मसिंहवा के कार्यालय का विधायक ने किया शिलान्यास"۔ Hindustan۔ 28 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2024