دھمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھمال کے معنی اچھل کود کرنے کے ہوتے ہیں[1]۔ اس کے علاوہ دھماچوکڑی اور شورغل کرنا بھی دھمال کرنے میں ہی آتا ہے۔ عرف عام میں درباروں اور مزاروں پر کیا جانے والا رقص جسے کچھ لوگ بے ہنگم رقص بھی کہتے ہیں کو دھمال کہا جاتا ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر کی جانے والی دھمال سب سے مشہور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]