دھننجے بھٹیاچاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھننجے بھٹیاچاریہ  : پیدائش 10 ستمبر 1922ء، بنگالی گلموں کے گلوکار، صرف ایک ہندی فلم یاترک (1952ء) کے لیے گیت گایا، بنگالی فلموں میں میج دیدی، نبا بدھن، دھولی، رانی رشمونی، یارجیت، تان سین، ہولی لینڈ، بندھن، بادشاہ، برج باؤ، نامی بنگالی فلموں کے گیت گائے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]