دھنی بقالاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دھنی بقالاں گڑھی دوپٹہ سے سات کلو میٹر فاصلے پ رہے۔
دھنی بقالاں جنگلات کی لکڑی کے لیے مشہور ہے۔ سیاحوں کو سڑک کے کنارے دور تک کٹے ہوئے درختوں کے شہتیر پڑے نظر آتے ہیں۔ یہاں لکڑی کاٹنے اور چیرنے کا کارخانہ بھی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]