دھوبی گھاٹ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھوبی گھاٹ
پوسٹر
ہدایت کارکرن راؤ
پروڈیوسرشیپہیل نامگیال
عامر خان (اداکار)
ڈھلن مہتا
منظر نویسانل مہتا
کہانیکرن راؤ
ستارےعامر خان (اداکار)
مونیکا ڈوگرا
کریتی
پراتیک ببر
موسیقیGustavo Santaolalla
سنیماگرافیTushar Kanti Ray
ایڈیٹرNishant Radhakrishnan
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارUTV Motion Pictures
تاریخ نمائش
  • ستمبر 2010ء (2010ء-09) (TIFF)
  • 21 جنوری 2011ء (2011ء-01-21) (India)
[1]
دورانیہ
100 minutes[2]
ملکIndia
زبانہندی زبان
انگریزی زبان
بجٹ130 million (امریکی $1.8 ملین)[3]
باکس آفس256 million (امریکی $3.6 ملین)[3]

دھوبی گھاٹ (انگریزی: Dhobi Ghat) بالی وڈ کی ایک ڈراما فلم ہے جو 2011ء میں ریلیز ہوئی۔ دنیا بھر میں یہ فلم ممبئی ڈائریز کے نام سے ریلیز ہوئی۔[4] یہ کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم تھی۔ اسے عامر خان پروڈکشن نے ریلائنس انترٹین مینٹ اور شری استھونایک سینے وزن لییٹیڈ کے اشتراک سے پروڈیوس کیا۔ عامر خان، پراتیک ببر، مونیکا ڈوگرا، کریتی ملہوترا کلیدی کردار میں تھے۔[1][5][6]

ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ستمبر 2010ء کو اس فلم کی نمائش کی گئی۔[7] یہ ایک فنی فلم ہے جسے بالی وڈ کے متوازی سنیما کے زمرہ میں رکھاجا سکتا ہے۔ یہ فلم فنی فلم (آرٹ فلم) کا بہترین نمونہ ہے۔ 65ویں بافٹا اوارڈ اور بیسٹ فلم ناٹ ان انگلش لینگویج میں اس فلم کو نامزد کیا گیا تھا۔[8]

کردار[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

نمبر شمار عنوان نغمہ ساز طولت
1 استرینجر لوز گستاو سنتوللو 7:33
2 یو ود می ریوچی سکاموتو 6:45
3 گھاٹ کیسی مونیکا ڈوگرا اور گستاو سنتوللو 3:12

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Aamir turns a painter in Dhobighat"۔ Hindustan Times۔ 2 جنوری 2010۔ 31 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2010 
  2. "Dhobi ghat"۔ DT Cinemas۔ 29 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2011 
  3. ^ ا ب "Dhobi Ghat – Movie – Box Office India"۔ boxofficeindia.com 
  4. Rachel Saltz (20 جنوری 2011)۔ "'Dhobi Ghat (Mumbai Diaries)' Movie Review" – NYTimes.com سے 
  5. "Aamir delays wife Kiran's Dhobi Ghaat"۔ Entertainment.oneindia.in۔ 22 نومبر 2008۔ 03 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2013 
  6. Sonal Chawla (23 فروری 2009)۔ "Aamir Khan's wife Kiran Rao's directorial debut, Dhobi Ghaat's shoot stuck"۔ Mid-Day۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2010 
  7. "Kiran Rao's 'Dhobi Ghat' to be premiered at Toronto fest"۔ The Times of India۔ 28 جولائی 2010۔ 1 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2010 
  8. "Baftas 2012 longlist"۔ The Guardian۔ London۔ 6 جنوری 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]