دھولر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھولر
گاؤں اور یونین کونسلl
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

دھولر (انگریزی: Dhoular) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل دھولرر کا مرکزی گاؤں ہے۔دھولر ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -47 ہے)۔دھولر تحصیل تلہ گنگ میں شامل یو نین کو نسل ہے اور تلہ گنگ شہر سے تقریباً 1 2 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے، دھولر کے مغرب میں ڈھوک پنھالاں والی، اجو الاں والی ڈھوک، ڈھوک بھیرہ، ڈھوک جگیول، پتھر، ڈھوک خلاص، ڈھوک باز گل، ڈھوک بابا جہان، شمال میں ڈھوک خرچول، لٹیری، جھلاڑی والی ڈھوک، ڈھوک دودندی، دید ھنن مشرق میں کوٹ سارنگ، جبکہ جنوب میں موگلہ، ڈھوک بستال، ڈھوک صبال، ڈھوک ڈالی واقع ہیں۔ دتوال، رکھ دتوال، موگلہ اس میں شامل ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dhoular"