دھول رانجھا
ظاہری ہیئت
| ڈھول رانجھا | |
|---|---|
| یونین کونسل | |
| Location in Pakistan | |
| متناسقات: 32°28′N 73°31′E / 32.467°N 73.517°E | |
| ملک | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب |
| ضلع | منڈی بہاؤالدین |
| تحصیل | پھالیہ |
| Villages | 9 |
| آبادی | |
| • کل | 10,000 |
| منطقۂ وقت | پاکستان میعاری وقت (UTC+5) |
| ٹیلی فون کوڈ | 0546 |
| ویب سائٹ | http://facebook.com/dhoulranjha [1] |
ڈھول رانجھا ضلع منڈی بہاؤالدین میں ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔[2] جو منڈی بہاؤ الدین سے 18 کلومیٹر اور پھالیہ سے 5 کلومیٹر دور ہے۔ ڈھول رانجھا گاؤں کی آبادی 7،000 کے قریب ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں وکالت کرنیوالے نوجوان وکیل جاوید عمران رانجھا کا آبائی گاؤں ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pakistan Post Office Department"۔ Pakpost.gov.pk۔ 9 اگست 2006۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-21
- ↑ Tehsils & Unions in the District of Mandi Bahauddin - Government of Pakistan.