مندرجات کا رخ کریں

دھیرو بھائی امبانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھیرو بھائی امبانی
(انگریزی میں: Dhirubhai Ambani)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 دسمبر 1932ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جونا گڑھ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 2002ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت کوکلابین انبانی   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مکیش انبانی ،  انیل امبانی ،  دیپتی سالگاؤکر ،  نینا کوٹھاری [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کار انداز   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:DHIRUBHAI AMBANI.jpg
دھیرو بھائی امبانی

پیدائش: 28 دسمبر 1932ء

انتقال:6 جولائی 2002ء

ہندوستان کے سرکردہ صنعت کار اور ملک کی سب سے بڑی نجی کمپنی رلائنس کے مالک۔ جونا گڑھ گجرات میں پیدا ہوئے۔ شروع میں پیٹرول پمپ پرملازمت کی اس کے بعد عدن چلے گئے۔ اور وہاں سے ان کے مقدر کا ستارہ چمکا۔

اب ان کی کمپنی بھارت کی سب سے بڑی کمپنی شمار کی جاتی ہے۔2002ء تک رلائنس گروپ کی کمپنیوں کا سالانہ کاروبار تقریباً بارہ ارب ڈالر کے لگ بھگ تھا جبکہ ان میں کام کرنے والے ملازمین کی تعداد پچاسی ہزارتھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]